
سکردو: ڈپٹی کمشنر عارف احمد نے DG سکردو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارچ سنبھال لیا،
سکردو(نمائندہ دیوسائی ٹائمز ) ایس ڈی اے ڈپٹی کمشنر سکردو جناب کپٹن (ر) عارف احمد نے بطور ڈائرکٹر جنرل ایس ڈی اے اپنے عہدے کا چارج سمبھال لیا۔ اس موقع پر سابقہ ڈی جی جناب معراج عالم صاحب بھی موجود تھے، ڈائرکٹر ایڈمن اینڈ فائنانس نے ادارے کے بارے ڈی جی ایس ڈی اے نے پہلے ہی دن تمام جاری پرجیکٹس کی بر وقت تکمیل اور کسی بھی پراجیکٹ کے کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے احکامات جاری کیئے۔ جلد ہی ڈی جی صاحب تمام پراجیکٹس کا تفصیلی دورہ کریں گے اور اپنے سٹاف کے ہمراہ ہر کام کی خود نگرانی کریں گے۔میں اور ڈائرکٹر ورکس نے تمام پرجیکٹس کے بارے میں نئے ڈی جی کو تفصیلی طور پر بریف کیا۔